shairemashriq

The love for Holy Prophet (PBUH), doctrine of Khudi (ego), the strength to speak to God, the magic of love, belief in youth, Hope and the love for Pakistan...Great Poet Sir Allama Iqbal's death anniversary! May Allah Karim grant him the highest ranks in Heaven.... Amin #allamaiqbal #greatpoet #urdu #poetry #persian #pakistan #shairemashriq

Remembering the GREATEST #poet, #philospher #ShairEMashriq” Allama Muhammad Iqbal on his #80th Death Anniversary today !! 🙏🏻😢 #AllamaIqbal #poet #philospher #idol #80thdeathanniversary

Today is Death Anniversary of National Poet of Pakistan Dr Allama Muhammad Iqbal. 🇵🇰 Sitaron se agay jahan aur bhi hain, Abhi ishQ ka Imtihan Aur bhi hain (ڈاکٹر علامہ اقبال) #allamaiqbal #allamaiqbalday #allamaiqbalpoetry #pakistan_amazing #pakistan #history #pakistanhistory #pakistan_history #allama_iqbal #shairemashriq #nationalpoet #pakistan_26 #deathanniversary #Lahore #Sialkot #Pakistan #Beautiful_Pakistani #Karachi #Peshawar #quetta

ھم تو مائل بہ کرم ہے کوئی سائل ہی نہیں، راہ دکھلائیں کسے رھرو منزل ھی نہیں، تربیت عام تو ھے جو ھر قابل ہی نہیں، جس سے تعمیر ہو آدم کی'یہ وہ گل ہی نہیں، کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں، ڈھونڈنے والے کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں، (جواب شکوہ) #allamaiqbal #Iqbal #80thdeathanniversary #JawabeShikwa #youmewafat #shikwa #poetofeast #shairemashriq #pakistan

Today is Death Anniversary of National Poet of Pakistan Dr Allama Muhammad Iqbal. آج شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی برسی ہے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1899ء میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کاامتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ 1905ء میں وہ یورپ چلے گئے جہاں انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا اور میونخ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وطن واپسی کے بعد آپ وکالت کے پیشے سے کل وقتی طور پر وابستہ ہوگئے۔ علامہ اقبال کی شاعری کا آغاز زمانۂ طالب علمی ہی سے ہوچکا تھا۔ ابتدا میں انہوں نے داغ دہلوی سے اصلاح لی۔ 1910ء کی دہائی میں آپ نے شکوہ، جواب شکوہ، شمع اور شاعر اور خضر راہ جیسی یادگار نظمیں تحریر کیں۔ اسی زمانے میں آپ کی فارسی مثنویاں اسرار خودی اور رموز بے خودی شائع ہوئی۔ 1922ء میں حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کا خطاب عطا کیا۔ 1930ء میں آپ نے الٰہ آباد کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کی حیثیت سے جو خطبہ دیا اس میں مسلمانوں کی ایک علیحدہ مملکت کا مطالبہ پیش کیا جس کا نتیجہ بالآخر قیام پاکستان کی صورت میں برآمد ہوا۔ علامہ سر محمد اقبال کا انتقال 21 اپریل 1938ء کو لاہور میں ہوا۔ آپ کو بادشاہی مسجد کی سیڑھیوں کے پاس سپرد خاک کیا گیا۔ علامہ اقبال کے شعری مجموعوں میں بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبرئیل، اسرار خودی، رموز بے خودی، پیام مشرق، زبور عجم، جاوید نامہ، پس چے چہ باید کرد اے اقوام شرق اور ارمغان حجاز کے نام شامل ہیں۔ انہیں بیسویں صدی کا سب سے بڑا اردو شاعرتسلیم کیا جاتا ہے۔ #allamaiqbal #allamaiqbalday #allamaiqbalpoetry #pakistan_amazing #pakistan #history #pakistanhistory #pakistan_history #allama_iqbal #shairemashriq #nationalpoet #pakistan_26 #deathanniversary #Lahore #Sialkot #Pakistan #Beautiful_Pakistani #IqbalDay

NATION OBSERVES 80TH DEATH ANNIVERSARY OF ALLAMA IQBAL Web Desk: The 80th death anniversary of national poet and philosopher Dr Allama Muhammad Iqbal is being observed on Saturday (April 21). Born in Sialkot, the Shair-e-Mashriq is considered to be one of the most important figures in South Asian literature, with works in both Urdu and Persian Allama Iqbal through his revolutionary thinking had given the Muslims of the Sub-Continent the concept of a separate state where they can live in accordance with their religion and customs. His work and thoughts are still relevant in the society. Some of his best works comprise Asrar-e-Khudi, Payam-i-Mashriq, Bang-i-Dara, Bal-i-Jibril, Zarb-i Kalim and Armughan-e-Hijaz In his message on this occasion, Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq said Pakistan can achieve a clear distinction in political, economic, social and religious spheres by following the thought and philosophy of Allama Muhammad Iqbal in true spirit. #AllamaIqbal #DeathAnniversary #PoetOfTheEast #ShairEmashriq #Newsonepk #TwoNationTheory

Today is Death Anniversary of National Poet of Pakistan Dr Allama Muhammad Iqbal. آج شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی برسی ہے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1899ء میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کاامتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ 1905ء میں وہ یورپ چلے گئے جہاں انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا اور میونخ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وطن واپسی کے بعد آپ وکالت کے پیشے سے کل وقتی طور پر وابستہ ہوگئے۔ علامہ اقبال کی شاعری کا آغاز زمانۂ طالب علمی ہی سے ہوچکا تھا۔ ابتدا میں انہوں نے داغ دہلوی سے اصلاح لی۔ 1910ء کی دہائی میں آپ نے شکوہ، جواب شکوہ، شمع اور شاعر اور خضر راہ جیسی یادگار نظمیں تحریر کیں۔ اسی زمانے میں آپ کی فارسی مثنویاں اسرار خودی اور رموز بے خودی شائع ہوئی۔ 1922ء میں حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کا خطاب عطا کیا۔ 1930ء میں آپ نے الٰہ آباد کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کی حیثیت سے جو خطبہ دیا اس میں مسلمانوں کی ایک علیحدہ مملکت کا مطالبہ پیش کیا جس کا نتیجہ بالآخر قیام پاکستان کی صورت میں برآمد ہوا۔ علامہ سر محمد اقبال کا انتقال 21 اپریل 1938ء کو لاہور میں ہوا۔ آپ کو بادشاہی مسجد کی سیڑھیوں کے پاس سپرد خاک کیا گیا۔ علامہ اقبال کے شعری مجموعوں میں بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبرئیل، اسرار خودی، رموز بے خودی، پیام مشرق، زبور عجم، جاوید نامہ، پس چے چہ باید کرد اے اقوام شرق اور ارمغان حجاز کے نام شامل ہیں۔ انہیں بیسویں صدی کا سب سے بڑا اردو شاعرتسلیم کیا جاتا ہے۔ #allamaiqbal #allamaiqbalday #allamaiqbalpoetry #pakistan_amazing #pakistan #history #pakistanhistory #pakistan_history #allama_iqbal #shairemashriq #nationalpoet #pakistan_26

"Words, without power, is mere philosophy" - Allama Iqbal Today in 1938, the Poet of East and Spiritual Father of Pakistan, Allama Iqbal passed away because of a throat infection. His contributions in poetry, philosophy and dream for Pakistan will forever be remembered. #allamaiqbal #shairemashriq #poetofeast #poetry #pakistan #deathanniversary #theguide